
طالبان کے ساتھ امن معاہدے کے بہت قریب ہیں: صدر ٹرمپ
امریکی ریڈیو سے گفتگو میں امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ طالبان بھی معاہدہ چاہتے ہیں۔ صدر کے بقول طاقت کے استعمال اور لاکھوں لوگوں کی ہلاکت کے عوض افغان جنگ جیتی جا سکتی ہے۔ لیکن وہ ایسا نہیں چاہتے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2SGCGc2
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2SGCGc2
0 Response to "طالبان کے ساتھ امن معاہدے کے بہت قریب ہیں: صدر ٹرمپ"
Post a Comment