امریکہ میں ٹی وی پرادویات کے اشتہارات کے لیے ایف ڈی اے کے نئے اصول
امریکہ کے خوراک اور ادویات سے متعلق انتظامیہ ،یو ایس فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے وہ رہنما اصول تیار کرنے میں 15 سال سے زیادہ عرصہ لگایا جو ان اشتہارات کی صنعت کے ان طریقوں کو ختم کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں جو ادویات کے خطرات کو گھٹا کر بیان کرتے یں یا ناظرین کی توجہ ان سے ہٹاتے ہیں ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/v7yRaCw
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/v7yRaCw
0 Response to "امریکہ میں ٹی وی پرادویات کے اشتہارات کے لیے ایف ڈی اے کے نئے اصول "
Post a Comment