
امن معاہدے کے بعد بھی افغان حکومت پر حملے جاری رکھیں گے، طالبان
طالبان رہنما نے کہا ہے کہ امریکہ اور طالبان کے درمیان افغان جنگ کے خاتمے اور امریکی فوجوں کے انخلا کے لیے ہونے والے مذاکرات میں پیش رفت ہو رہی ہے اور اس بات کے قوی امکانات ہیں کہ امن معاہدہ رواں ہفتے طے پا جائے گا۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NytdT4
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NytdT4
0 Response to "امن معاہدے کے بعد بھی افغان حکومت پر حملے جاری رکھیں گے، طالبان"
Post a Comment