
بھارتی کشمیر میں نوجوانوں کے لیے 'اصلاحی کیمپ' بنانے کی تجویز
دلباغ سنگھ نے پاکستان اور اس کے مختلف اداروں پر کشمیری نوجوانوں میں شدّت پسندانہ نظریات کو فروغ دینے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ اس سے کشمیر کی نوجوان نسل متاثر ہو رہی ہے اور غلط راستے پر چل پڑی ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2GmLXAp
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2GmLXAp
0 Response to "بھارتی کشمیر میں نوجوانوں کے لیے 'اصلاحی کیمپ' بنانے کی تجویز"
Post a Comment