-->
عالمگیر وبا کی وجہ سے مہاجرین کی حالت بدتر ہو رہی ہے: اقوام متحدہ

عالمگیر وبا کی وجہ سے مہاجرین کی حالت بدتر ہو رہی ہے: اقوام متحدہ

ادارے کے اندازے کے مطابق، انہتر اعشاریہ پانچ ملین لوگ تنازعات اور پر تشدد حالات کی وجہ سے بے گھر ہو چکے ہیں۔ ان میں سے تقریباً تیس ملین مہاجرین دوسرے ایسے ملکوں میں پناہ گزیں ہیں، جہاں معاشی حالات پہلے ہی دگرگوں ہیں، اور صحت کی بنیادی سہولتوں کی کمی ہے

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2V42VLn

Related Posts

0 Response to "عالمگیر وبا کی وجہ سے مہاجرین کی حالت بدتر ہو رہی ہے: اقوام متحدہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3