-->
انقرہ: ایمنسٹی کے مقامی سربراہ کی رہائی کے احکامات

انقرہ: ایمنسٹی کے مقامی سربراہ کی رہائی کے احکامات

تانر کلش دہشت گردی کے الزامات پر ایک برس سے زیادہ عرصے سے قید ہیں۔ اُن پر امریکہ میں مقیم عالم دین، فتح اللہ گولن کی حمایت کا الزام ہے، جن پر ترک حکومت جولائی 2016ء میں تختہ الٹنے کی ناکام کوشش کے الزام میں ملوث قرار دیتی ہے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2MPkNDR

Related Posts

0 Response to "انقرہ: ایمنسٹی کے مقامی سربراہ کی رہائی کے احکامات"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3