-->
ایران سے 'ٹرمپ معاہدے' کے لیے تیار ہوں: امریکی صدر

ایران سے 'ٹرمپ معاہدے' کے لیے تیار ہوں: امریکی صدر

صدر ٹرمپ نے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن کہتے ہیں کہ ہمیں ایران ڈیل کو ٹرمپ ڈیل سے تبدیل کر دینا چاہیے جس کے لیے میں تیار ہوں۔ ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ 2015 کا جوہری معاہدہ ایک بہترین سمجھوتہ تھا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2QUAnlV

Related Posts

0 Response to "ایران سے 'ٹرمپ معاہدے' کے لیے تیار ہوں: امریکی صدر"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3