
امریکہ کو سب سے بڑا خطرہ داخلی انتہا پسندی سے ہے: انٹیلی جنس رپورٹ
خفیہ اداروں کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حملوں کی منصوبہ بندی انفرادی سطح پر یا چند افراد پر مشتمل گروہوں کی جانب سے ہو سکتی ہے جو پرتشدد نظریات رکھتے ہیں اور انہیں حالیہ سیاسی کشیدگی اور بعض واقعات کے بعد تقویت ملی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/38SJA6U
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/38SJA6U
0 Response to "امریکہ کو سب سے بڑا خطرہ داخلی انتہا پسندی سے ہے: انٹیلی جنس رپورٹ"
Post a Comment