-->
جواہر لعل نہرو یونیورسٹی پر حملے کے خلاف احتجاج پر پولیس کا لاٹھی چارج

جواہر لعل نہرو یونیورسٹی پر حملے کے خلاف احتجاج پر پولیس کا لاٹھی چارج

وزارت تعلیم کے حکام سے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد طلبہ نے صدر کی سرکاری رہائش گاہ تک مارچ کا اعلان کیا۔ جس کے بعد پولیس نے لاٹھی چارج شروع کیا جب کہ متعدد طلبہ کو حراست میں لے لیا۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NchSXM

Related Posts

0 Response to "جواہر لعل نہرو یونیورسٹی پر حملے کے خلاف احتجاج پر پولیس کا لاٹھی چارج"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3