-->
عراق: دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں راکٹ حملے

عراق: دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں راکٹ حملے

عراق میں داعش کے خلاف لڑںے والی امریکی اتحادی فورس کے ترجمان نے حملوں کی تصدیق کی ہے۔ ان کے بقول، راکٹ حملوں میں اتحادی فوج کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور تمام تنصیبات محفوظ ہیں۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2QYVORF

Related Posts

0 Response to "عراق: دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں راکٹ حملے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3