
مودی کی پاکستان کے سوا تمام ہمسایہ ملکوں کو نئے سال کی مبارک باد
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق نریندر مودی نے 'ہمسائیہ پہلے' کی پالیسی کے تحت سری لنکا، بھوٹان، بنگلہ دیش، مالدیپ اور نیپال کے رہنماؤں سے گفتگو میں خطے کی ترقی کے لیے مشترکہ کاوشوں کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2FgEUby
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2FgEUby
0 Response to "مودی کی پاکستان کے سوا تمام ہمسایہ ملکوں کو نئے سال کی مبارک باد"
Post a Comment