-->
تائیوان کے ملٹری چیف سمیت 8 افراد ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

تائیوان کے ملٹری چیف سمیت 8 افراد ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

چیف آف جنرل اسٹاف جنرل شین ژی منگ سالِ نو کے سلسلے میں تقریب میں شرکت کے لیے دارالحکومت تائپے سے روانہ ہوئے تھے کہ شمالی پہاڑی سلسلے میں ہیلی کاپٹر ہنگامی لینڈنگ کے دوران تباہ ہو گیا۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35fCgxz

Related Posts

0 Response to "تائیوان کے ملٹری چیف سمیت 8 افراد ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3