-->
بھارتی حکومت پر کشمیری لیڈر شیخ عبداللہ کی تذلیل کا الزام

بھارتی حکومت پر کشمیری لیڈر شیخ عبداللہ کی تذلیل کا الزام

بی جے پی کے ایک سرکردہ راہنما اور سابق نائب وزیرِ اعلیٰ ڈاکٹر نرمل سنگھ نے حکومت کے فیصلوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو ’’ان مختلف سرکاری عمارتوں اور اداروں کے نام بھی بدلنے چاہیں جو شیخ عبداللہ سے منسوب ہیں، کیونکہ انہوں نے ماضی میں فرقہ ورانہ تفریق پیدا کی"

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/38PuYTc

Related Posts

0 Response to "بھارتی حکومت پر کشمیری لیڈر شیخ عبداللہ کی تذلیل کا الزام"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3