
غیر ملکی فوجیں ملک سے نکل جائیں، عراقی پارلیمنٹ
قرارداد میں وزیراعظم عبدل مہدی کی حکومت سے کہا گیا ہے کہ وہ عراق کی سرزمین سے غیرملکی افواج کی موجودگی کے خاتمے اور ان کی زمین، فضا یا پانی کسی کے بھی خلاف کسی وجہ سے بھی استعمال نہ ہونے دینے کے اقدامات کریں۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2STm3LN
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2STm3LN
0 Response to "غیر ملکی فوجیں ملک سے نکل جائیں، عراقی پارلیمنٹ"
Post a Comment