-->
عالمی ادارہ صحت نے ہائیڈروآکسی کلوروکوئن کا ٹیسٹ ٹرائل بند کر دیا

عالمی ادارہ صحت نے ہائیڈروآکسی کلوروکوئن کا ٹیسٹ ٹرائل بند کر دیا

عالمی ادارہ صحت کے بیان کے مطابق، ان عبوری نتائج سے معلوم ہوتا ہے کہ دوسری دوائیوں کے مقابلے میں ہائیڈروآکسی کلوروکوئن اور لوپیناویر/رٹوناویر اسپتال میں داخل مریضوں کی اموات میں کمی نہیں لاتیں۔ تجربہ کرنے والے معالج فوری طور پر ان کا استعمال بند کر دیں گے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ipRO9P

Related Posts

0 Response to "عالمی ادارہ صحت نے ہائیڈروآکسی کلوروکوئن کا ٹیسٹ ٹرائل بند کر دیا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3