
کرونا وائرس سے 213 ہلاکتیں، عالمی ایمرجنسی نافذ، امریکی شہریوں کو چین کا سفر نہ کرنے کی ہدایت
عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے ایمرجنسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سب سے بڑا خدشہ یہ ہے کرونا وائرس ان ملکوں تک پھیل رہا ہے جہاں صحت عامہ کی صورت حال کمزور ہے۔" امریکی پائلٹ ایسوسی ایشن نے چین کے لیے فضائی آپریشن کی بندش کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2u7AkdP
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2u7AkdP
0 Response to "کرونا وائرس سے 213 ہلاکتیں، عالمی ایمرجنسی نافذ، امریکی شہریوں کو چین کا سفر نہ کرنے کی ہدایت"
Post a Comment