-->
سعودیوں پر واضح کر دیا کہ امریکہ ماورائے عدالت قتل کے خلاف ہے: پومپیو

سعودیوں پر واضح کر دیا کہ امریکہ ماورائے عدالت قتل کے خلاف ہے: پومپیو

مائیک پومپیو کا کہنا تھا کہ میری سعودی عرب کے دورے میں سعودی راہنماؤں سے ملاقاتیں ہوئیں ہیں اور میں نے انہیں واضح کر دیا ہے کہ امریکہ خشوگی کے معاملے کو سنجید گی سے لیتا ہے۔ اور امریکہ ماورائے عدالت قتل کی اجازت نہیں دیتا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2CtyXrM

Related Posts

0 Response to "سعودیوں پر واضح کر دیا کہ امریکہ ماورائے عدالت قتل کے خلاف ہے: پومپیو"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3