-->
روہنگیا آبادی سے متعلق اقوام متحدہ میں مذمتی قرارداد منظور

روہنگیا آبادی سے متعلق اقوام متحدہ میں مذمتی قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف مظالم روکنے اور انہیں باعزت مقام دینے کے لیے قرارداد کثرت رائے سے منظور کی ہے۔ قرارداد میں میانمار کی حکومت پر زور دیا گیا ہے کہ وہ روہنگیا مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں پر مظالم فوری بند کرائے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2QqPsu1

Related Posts

0 Response to "روہنگیا آبادی سے متعلق اقوام متحدہ میں مذمتی قرارداد منظور"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3