-->
وائٹ ہاؤس کا مواخذے کی کارروائی میں شرکت سے پھر انکار

وائٹ ہاؤس کا مواخذے کی کارروائی میں شرکت سے پھر انکار

وائٹ ہاؤس کے وکیل نے صدر ٹرمپ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ ایوانِ نمائندگان جلد از جلد اپنی کارروائی مکمل کر کے معاملہ سینیٹ کے حوالے کریں۔ جہاں انہیں شفاف ٹرائل ہونے کا یقین ہے۔ خیال رہے کہ امریکی سینیٹ میں ری پبلکنز کو اکثریت حاصل ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/33YqM0T

Related Posts

0 Response to "وائٹ ہاؤس کا مواخذے کی کارروائی میں شرکت سے پھر انکار"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3