
ایل او سی پر صورت حال کسی بھی وقت بگڑ سکتی ہے: بھارتی آرمی چیف
پاکستان فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا اشتعال انگیز بیان بھارت میں جاری احتجاج سے دنیا کی توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔ سرحد پر جارحیت یا کسی بھی قسم کی مہم جوئی کی کوشش ہوئی تو بھرپور جواب دیں گے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2EAiguK
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2EAiguK
0 Response to "ایل او سی پر صورت حال کسی بھی وقت بگڑ سکتی ہے: بھارتی آرمی چیف"
Post a Comment