-->
افغان فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ اور ہرات خودکش دھماکہ، 30 افراد ہلاک

افغان فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ اور ہرات خودکش دھماکہ، 30 افراد ہلاک

ناصر مہری نے اِس بات کی تصدیق کی ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں مغربی افغانستان کے معاون کور کمانڈر اور فرح صوبے کی کونسل کے سربراہ شامل ہیں۔ اُنھوں نے حادثے کی وجہ خراب موسم کو قرار دیا

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PswEfB

Related Posts

0 Response to "افغان فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ اور ہرات خودکش دھماکہ، 30 افراد ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3