
’افغانستان سے فوجیوں کے انخلا سے متعلق کوئی احکامات نہیں ملے‘
افغانستان میں حکام نے ’وائس آف امریکہ‘ سے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ امریکہ افغانستان سے ہزاروں کی تعداد میں فوجیوں کے انخلا کے بارے میں سوچ رہا ہے۔ انھوں نے اس بات پر زور دیا کہ اس معاملے پر دونوں اتحادی ملکوں کے درمیان باہمی افہام و تفہیم موجود ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34rRvTz
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34rRvTz
0 Response to "’افغانستان سے فوجیوں کے انخلا سے متعلق کوئی احکامات نہیں ملے‘"
Post a Comment