-->
بھارت میں چاند ستارے کے سبز پرچم پر پابندی کا معاملہ سپریم کورٹ میں

بھارت میں چاند ستارے کے سبز پرچم پر پابندی کا معاملہ سپریم کورٹ میں

سپریم کورٹ میں دائر کی جانے والی درخواست میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ہلال اور ستارے والا سبز جھنڈا غیر اسلامی ہے اور یہ پاکستان کی ایک سیاسی جماعت پاکستان مسلم لیگ کا جھنڈا ہے جو کہ” ایک دشمن ملک“ہے۔ لہذا اس پر پابندی لگائی جائے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Lo3f0N

Related Posts

0 Response to "بھارت میں چاند ستارے کے سبز پرچم پر پابندی کا معاملہ سپریم کورٹ میں"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3