-->
چین کا سنکیانگ میں ایغور اقلیت کے تربیتی کیمپ جاری رکھنے کا اعلان

چین کا سنکیانگ میں ایغور اقلیت کے تربیتی کیمپ جاری رکھنے کا اعلان

چین نے صوبہ سنکیانگ میں ہزاروں ایغور اور دیگر اقلیتوں کو مبینہ طور پر حراستی مراکز میں رکھا ہوا ہے۔ ان حراستی مراکز کو چین 'تربیتی مراکز' قرار دیتا ہے۔ صوبہ سنکیانگ کے حکام کیمپوں میں 'زیر تعلیم' افراد پر مظالم ڈھانے کے الزامات کی ترید کرتے ہیں۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/38lhvTI

Related Posts

0 Response to "چین کا سنکیانگ میں ایغور اقلیت کے تربیتی کیمپ جاری رکھنے کا اعلان"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3