-->
شہریت کے متنازع ترمیمی قانون پر آسام اور تریپورہ میں احتجاج کی نوعیت مختلف ہے: ماہرین

شہریت کے متنازع ترمیمی قانون پر آسام اور تریپورہ میں احتجاج کی نوعیت مختلف ہے: ماہرین

ماہرین کہتے ہیں کہ توجہ طلب بات یہ ہے کہ بھارت کی شمال مشرقی ریاستوں، آسام اور تریپورہ میں ہونے والا احتجاج اس بات پر نہیں ہے کہ ترمیمی بل میں مسلمانوں کو کیوں علیحدہ رکھا گیا ہے؛ بلکہ یہ اس بات پر ہے کہ اس میں ہندووں کو کیوں شامل کیا گیا ہے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/38E2pJj

Related Posts

0 Response to "شہریت کے متنازع ترمیمی قانون پر آسام اور تریپورہ میں احتجاج کی نوعیت مختلف ہے: ماہرین"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3