-->
جکارتہ: چین کی ویغور اقلیت کے حق میں مظاہرہ

جکارتہ: چین کی ویغور اقلیت کے حق میں مظاہرہ

ریلی کے شرکا ’’گیٹ آؤٹ، چائنا‘‘ کے نعرے لگا رہے تھے۔ جکارتہ کے قدیم علاقے کی جانب جاتے ہوئے، جہاں چین کا سفارت خانہ واقع ہے، مظاہرین نے انڈونیشیا اور ویغور پرچم اٹھا رکھے تھے

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Sx94PZ

Related Posts

0 Response to "جکارتہ: چین کی ویغور اقلیت کے حق میں مظاہرہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3