
پیرس: مجوزہ پینشن اصلاحات کے خلاف احتجاج، ملک گیر ہڑتال
ٹریڈ یونین رہنماؤں نے احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک حکومت پینشن کا اصلاحاتی پروگرام واپس نہیں لے لیتی۔ اہل کاروں کا کہنا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ مجوزہ ضابطوں کے مطابق، کارکنوں کو زیادہ وقت کام کرنا پڑے گا۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2YjtBZ7
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2YjtBZ7
0 Response to "پیرس: مجوزہ پینشن اصلاحات کے خلاف احتجاج، ملک گیر ہڑتال"
Post a Comment