-->
اسپین کی اسپیشل فورسز میں خواتین نے ڈیوٹی سنبھال لی

اسپین کی اسپیشل فورسز میں خواتین نے ڈیوٹی سنبھال لی

اسپین نے 1999 میں اپنی فوج کے دروازے خواتین کے لیے کھولے تھے۔ اس وقت سے فوجی یونٹوں میں خواتین کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے جو اب 12.7 فی صد تک پہنچ گئی ہے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34pdyKQ

Related Posts

0 Response to "اسپین کی اسپیشل فورسز میں خواتین نے ڈیوٹی سنبھال لی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3