-->
عراق میں نئی حکومت کے قیام کے لیے حریف جماعتوں میں مذاکرات شروع

عراق میں نئی حکومت کے قیام کے لیے حریف جماعتوں میں مذاکرات شروع

پرتشدد مظاہروں اور 400 سے زائد افراد کی ہلاکت کے بعد عراقی وزیرِ اعظم عادل عبدالمہدی نے وزارتِ عظمیٰ سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ ایران کے طاقتور فوجی دستے پاسداران انقلاب کے سربراہ قاسم سلیمانی گزشتہ ہفتے مذاکرات کے لیے عراق پہنچے ہیں۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PaGMYh

Related Posts

0 Response to "عراق میں نئی حکومت کے قیام کے لیے حریف جماعتوں میں مذاکرات شروع"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3