داعش کے بیان کے مطابق لندن برج پر ہونے والا حملہ اس کے ایک جنگجو نے کیا۔ شدت پسند تنظیم کی جانب سے اس شخص کے داعش سے تعلق رکھنے کے شواہد پیش نہیں کیے گئے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OCcQVF
0 Response to "لندن برج پر چاقو بردار شخص کا حملہ، داعش نے ذمہ داری قبول کر لی"
0 Response to "لندن برج پر چاقو بردار شخص کا حملہ، داعش نے ذمہ داری قبول کر لی"
Post a Comment