-->
ترکی کو ’معاشی لڑائی کا نشانہ‘ بنایا گیا: اردوان

ترکی کو ’معاشی لڑائی کا نشانہ‘ بنایا گیا: اردوان

امریکی صدر کی جانب سے ترک اسٹیل اور المونیم کی درآمد پر محصول میں دوگنا اضافہ نافذ کرنے کے اقدام کے بعد اپنی تقریر میں اُنھوں نے کہا کہ جمعے کے روز لیرا کی 18 فی صد ریکارڈ کمی ترکی کے خلاف معاشی لڑائی کے ’میزائل‘ گرائے جانے کا ماجرا ہے

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2vXwTUb

0 Response to "ترکی کو ’معاشی لڑائی کا نشانہ‘ بنایا گیا: اردوان"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3