-->
افغان صوبے فرح میں طالبان کے حملے میں 20 سیکیورٹی اہل کار ہلاک

افغان صوبے فرح میں طالبان کے حملے میں 20 سیکیورٹی اہل کار ہلاک

افغان صوبے فرح کی صوبائی کونسل کے ایک رکن داداللہ قانی نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ پیر کی نصف  شب طالبان نے جس چوکی پر حملہ کیا وہاں بارڈر پولیس کے 50 اہل کار تعینات تھے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PbBvCx

Related Posts

0 Response to "افغان صوبے فرح میں طالبان کے حملے میں 20 سیکیورٹی اہل کار ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3