
ایرانی فورسز نے 1000 سے زائد مظاہرین قتل کیے، امریکہ کا الزام
ہنگامہ آرائی تب شروع ہوئی جب 15 نومبر کو حکومت نے اچانک پیٹرول کی قیمتیں 300 گنا بڑھا دیں۔ دیکھتے ہی دیکھتے، ہنگامے 100 سے زائد شہروں اور قصبوں تک پھیل گئے، اور پھر ان میں سیاسی رنگ اس وقت آیا جب نوجوان اور ملازم پیشہ مظاہرین نے دینی رہنماؤں سے اقتدار چھوڑنےکا مطالبہ کیا۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/38bRiqT
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/38bRiqT
0 Response to "ایرانی فورسز نے 1000 سے زائد مظاہرین قتل کیے، امریکہ کا الزام"
Post a Comment