-->
امریکہ شمالی کوریا مذاکرات کی سست روی پر جنوبی کوریا کی مایوسی

امریکہ شمالی کوریا مذاکرات کی سست روی پر جنوبی کوریا کی مایوسی

وائس آف امریکہ کے ساتھ اپنے انٹرویو میں جیونگ سی ہیون نے کہا ہے کہ امریکہ کو چاہیئے کو شمالی کوریا کو اپنے جوہری ہتھیار ترک کرنے پر آمادہ کرنے کے لیے زیادہ پرکشش ترغیبات دے۔ سی ہیون جنوبی کوریا کے صدر مون جایے ان کے مشیر کے طور پر کام کرتے ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3853idI

Related Posts

0 Response to "امریکہ شمالی کوریا مذاکرات کی سست روی پر جنوبی کوریا کی مایوسی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3