
امریکہ کی مغربی پہاڑی ریاستوں میں خودکشی کی شرح بلند کیوں ہے؟
امریکہ کے مغربی حصے کو انیسویں صدی کے آغاز سے ہی خودکشی بیلٹ کہا جاتا رہا ہے، جس کی وجوہات میں سرد موسم اور ذہنی دباؤ کے ساتھ ساتھ مہلک ہتھیاروں تک آزادانہ رسائی بھی ہے۔ اس علاقے میں ہتھیار رکھنے کی شرح امریکہ بھر میں سب سے زیادہ ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2RWMOvr
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2RWMOvr
0 Response to "امریکہ کی مغربی پہاڑی ریاستوں میں خودکشی کی شرح بلند کیوں ہے؟"
Post a Comment