-->
بھارت سیکولر ملک رہے گا یا ہندو ریاست بن جائے گا؟

بھارت سیکولر ملک رہے گا یا ہندو ریاست بن جائے گا؟

دانشور طبقے اور سول سوسائٹی کی جانب سے اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ نریندر مودی کی حکومت سیکولر ازم کو ختم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ یہ سوالات بھی اٹھنے لگے ہیں کہ کیا مودی حکومت بھارت کو ہندو ریاست میں تبدیل کرنا چاہتی ہے؟

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2QdEAB1

Related Posts

0 Response to "بھارت سیکولر ملک رہے گا یا ہندو ریاست بن جائے گا؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3