
'حالات تجارتی جنگ کی طرف اشارہ کر رہے ہیں'
ڈاکٹر عطاء محمد کا کہنا تھا کہ اختلافات اب کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔ ایک جانب امریکہ ہے اور دوسری جانب یورپی یونین برطانیہ کے ساتھ کھڑی ہے اور صورت حال آئندہ دنوں میں شروع ہونے والی تجارتی جنگ کی جانب اشارہ کررہی ہے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2sUEilv
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2sUEilv
0 Response to "'حالات تجارتی جنگ کی طرف اشارہ کر رہے ہیں'"
Post a Comment