
بغداد: نامور سرگرم کارکن کی موت پر احتجاج اور ریلیاں
حکومت مخالف مظاہروں نے دارالحکومت بغداد اور شیعہ اکثریت والے جنوبی علاقے کا نظام زندگی درہم برہم کررکھا ہے۔ مظاہرین بدعنوانی، سرکاری محکموں کی غیر تسلی بخش کارکردگی اور روزگار کے مواقع کی عدم دستیابی پر احتجاج کررہے ہیں
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34VmEPt
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34VmEPt
0 Response to "بغداد: نامور سرگرم کارکن کی موت پر احتجاج اور ریلیاں"
Post a Comment