-->
سنکیانگ میں ایغور اقلیت پر تشدد، امریکہ نے چین کے چار اہلکاروں پر تعزیرات عائد کر دیں

سنکیانگ میں ایغور اقلیت پر تشدد، امریکہ نے چین کے چار اہلکاروں پر تعزیرات عائد کر دیں

امریکہ نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ سنکیانگ میں چین کی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے اپنی اقلیتوں کے خلاف روا رکھے جانے والے سلوک کے خلاف اٹھ کھڑی ہو، جنھیں حراست، جبری مشقت، مذہبی تشدد، زبردستی اسقاط حمل اور اسٹرلائزیشن پر عمل پیرا کا سامنا ہے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ebwfGJ

Related Posts

0 Response to "سنکیانگ میں ایغور اقلیت پر تشدد، امریکہ نے چین کے چار اہلکاروں پر تعزیرات عائد کر دیں"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3