
متحدہ عرب امارات میں ٹریفک جرمانوں پر 50 فی صد رعایت کا اعلان
ابو ظہبی پولیس کے ہیڈ کوارٹرز سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یو اے ای میں 22 دسمبر سے قبل ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر عائد کیے گئے جرمانوں، گاڑیوں کو ضبط کرنے اور بلیک ٹریفک پوائنٹس پر 50 فی صد تک تین ماہ کے لیے رعایتدی جا رہی ہے۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2MbXqFZ
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2MbXqFZ
0 Response to "متحدہ عرب امارات میں ٹریفک جرمانوں پر 50 فی صد رعایت کا اعلان"
Post a Comment