
امریکہ: غیرملکی مسافروں پر موجودہ پابندیاں ہٹانے، نئے ویکسین قواعد کے نفاذ کا اعلان
بائیڈن کے اعلان میں کہا گیا ہے کہ یہ امریکہ کے مفاد میں ہے کہ ملک بہ ملک پابندیوں کو ہٹائے جو پہلے کرونا وائرس کی پابندیوں کے درمیان نافذ کی گئی تھیں۔ اور ایسی فضائی سفر کی پالیسی کو اپنایا جائے جو بنیادی طور پر ویکسی نیشن پر منحصر ہو تاکہ امریکہ کے لیے بین الاقوامی فضائی سفر کی محفوظ واپسی ہو سکے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3Cbr8TD
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3Cbr8TD
0 Response to "امریکہ: غیرملکی مسافروں پر موجودہ پابندیاں ہٹانے، نئے ویکسین قواعد کے نفاذ کا اعلان"
Post a Comment