
کوہلی سب سے زیادہ اننگز جیتنے والے کپتان بن گئے
اندور کے ہولر اسٹیڈیم میں بھارت نے پہلے ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کو ایک اننگ اور 130 رنز سے شکست دی۔ اس فتح کا ایک نمایاں پہلو یہ بھی ہے کہ کوہلی اب ایک ایسے کپتان بن گئے ہیں جن کی قیادت میں ان کی کرکٹ ٹیم اننگ سے ہرانے کی 10 کامیابیاں سمیٹ چکی ہے۔
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2KupL9T
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2KupL9T
0 Response to "کوہلی سب سے زیادہ اننگز جیتنے والے کپتان بن گئے"
Post a Comment