
ایس 400 دفاعی میزائل استعمال کے لیے خریدے ہیں: ترکی
'سی این این ترک' کے ساتھ انٹرویو میں، اسماعیل دیمر نے کہا ہے کہ یہ بات قابل فہم نہیں ہے کہ کوئی ملک ایسے نظام صرف دکھانے کے لیے خریدے گا۔ انھوں نے مزید کہا کہ ترکی اور امریکہ چاہتے ہیں کہ یہ معاملہ طے ہو جائے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/359hK1O
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/359hK1O
0 Response to "ایس 400 دفاعی میزائل استعمال کے لیے خریدے ہیں: ترکی"
Post a Comment