daily news جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ ایران میں تیل مہنگا ہونے پر مظاہرے، دو افراد ہلاک، انٹرنیٹ بند By amazon Monday, November 18, 2019 Comment Edit آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ مظاہروں کے دوران بدمعاشوں اور غنڈوں نے املاک کو نقصان پہنچایا۔ مظاہروں میں تشدد کے واقعات بھی رونما ہوئے جس میں کم از کم دو افراد ہلاک ہو گئے۔ from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2r0VBUG Related Postsطالبان کے ساتھ امن معاہدہ اولین ترجیح ہے، اشرف غنیبھارتی کشمیر کے پنچایتی ضمنی انتخابات مؤخرلڑائی سے ہر ایک بیزار ہو چکا ہے: سراج الدین حقانی'امن معاہدے کے بعد بین الافغان مذاکرات کا مرحلہ طویل اور کٹھن ہو سکتا ہے'
0 Response to "ایران میں تیل مہنگا ہونے پر مظاہرے، دو افراد ہلاک، انٹرنیٹ بند"
Post a Comment