-->
بھارتی کشمیر کے پنچایتی ضمنی انتخابات مؤخر

بھارتی کشمیر کے پنچایتی ضمنی انتخابات مؤخر

محکمہ داخلہ نے انتخابی کمیشن کو مطلع کیا تھا کہ مصدقہ اطلاعات کی بنیاد پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں امن و امان کو خطرات کا سامنا ہے۔ ان رپورٹوں کی بنیاد پر محکمہ داخلہ نے انتخابی کمیشن سے کہا تھا کہ ضمنی انتخابات موخر کیے جائیں

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2V3DMRN

Related Posts

0 Response to "بھارتی کشمیر کے پنچایتی ضمنی انتخابات مؤخر"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3