-->
کرتارپور راہداری کا کھلنا کرکٹ ڈپلومیسی کا نتیجہ: جگموہن سنگھ رینہ

کرتارپور راہداری کا کھلنا کرکٹ ڈپلومیسی کا نتیجہ: جگموہن سنگھ رینہ

’آل پارٹیز سکھ کوآرڈینیشن کمیٹی‘ کے چئیرمین نے کہا ہے کہ یہ معاملہ عمران خان کے ساتھ نوجوت سنگھ سدھو نے اٹھایا تھا۔ اس لیے، بقول ان کے، ’’ہم کہہ سکتے ہیں کہ یہ کرکٹ ڈپلومیسی کا نتیجہ ہے۔ اگر سیاسی طور پر کرنا ہوتا تو یہ خالصتاً دو حکومتوں کے درمیان طے پاتا"۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/33N8WyE

Related Posts

0 Response to "کرتارپور راہداری کا کھلنا کرکٹ ڈپلومیسی کا نتیجہ: جگموہن سنگھ رینہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3