-->
مظاہروں میں شدت، سعد الحریری مستعفی

مظاہروں میں شدت، سعد الحریری مستعفی

سعد الحریری نے کہا ہے کہ لبنان کے عوام گذشتہ 13 روز سے ایک ایسے سیاسی حل کے منتظر ہیں جس سے معاشی بحران کی شدت کو روکا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے اس مسئلے کا حل تلاش کرنے کے سلسلے میں ہر ممکن کوشش کی ہے۔ لیکن، وہ کامیاب نہیں ہو سکے۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/368HFIi

Related Posts

0 Response to "مظاہروں میں شدت، سعد الحریری مستعفی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3