-->
کابل: طالبان سے بات چیت کے لیے ایک ماہ جنگ بندی کی شرط

کابل: طالبان سے بات چیت کے لیے ایک ماہ جنگ بندی کی شرط

افغان حکومت کی قومی سلامتی کے مشیر نے پیر کو ایک نیوز کانفرنس میں افغان حکومت کے سات نکاتی مجوزہ امن منصوبے کی تفصیل بیان کی۔ ادھر، صوبہ تخار میں گذشتہ دو دن کے دوران افغان سیکورٹی فورسز نے ملک کے دو صوبوں میں کارروائی کی ہے، جس دوران کئی ٹھکانوں سے طالبان نے پسپائی اختیار کر لی ہے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PuoCT6

Related Posts

0 Response to "کابل: طالبان سے بات چیت کے لیے ایک ماہ جنگ بندی کی شرط"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3