-->
صبح اٹھ کر اپنا فون نہ دیکھئے، دن اچھا گزرے گا

صبح اٹھ کر اپنا فون نہ دیکھئے، دن اچھا گزرے گا

دن کا آغاز اگر موبائل فون کی نوٹیفیکیشن سے کیا جائے تو فون پر موصول ہونے والے پیغامات، کام سے متعلق ای میلز اور سوشل میڈیا کے نوٹیفیکیشن ہمارے دن کا رخ متعین کرتے ہیں۔ ایسے میں کام سے پہلے ہی فرد کام کے دباؤ کا شکار ہو جاتا ہے جس سے سٹریس، اینگزائٹی اور ڈیپریشن بڑھنے کا خدشہ رہتا ہے

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Jo1AZZ

Related Posts

0 Response to "صبح اٹھ کر اپنا فون نہ دیکھئے، دن اچھا گزرے گا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3