
سٹیفن کوہن جیسا دانشور پیدا ہونے میں عرصہ لگے گا، شجاع نواز
’ایٹلانٹک کونسل‘ سے وابستہ محقق اور شعبہ جنوبی ایشیا کے سابق ڈائریکٹر شجاع نواز نے ’وائس آف امریکہ‘ سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ سٹیفن کوہن کے انتقال سے پاکستان امریکہ میں ایک حقیقی تجزیہ کار اور دانشور سے محروم ہو گیا ہے جو پاکستان کے حالات اور تاریخ پر گہری نظر رکھتے تھے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/36mc3iI
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/36mc3iI
0 Response to "سٹیفن کوہن جیسا دانشور پیدا ہونے میں عرصہ لگے گا، شجاع نواز"
Post a Comment